Sponsored Advertisement Here

ڈورو شاہ آباد کے چمکتے ستارے پورے علاقے شاہ آباد کے لوگوں کے لیے خوشخبری

ڈورو شاہ آباد کے چمکتے ستارے
پورے علاقے شاہ آباد کے لوگوں کے لیے  خوشخبری


ڈورو شاہ آباد کے چمکتے ستارے
پورے علاقے شاہ آباد کے لوگوں کے لیے  خوشخبری


ڈورو شاہ آباد کے چمکتے ستارے،
پورے علاقے شاہ آباد کے لوگوں کے لیے  خوشخبری، وسیم احمد بٹ ساکنہ بٹ پورہ براگام ڈورو  نے اپنے والدین کے ساتھ ساتھ پورے ڈورو شاہ آباد کا نام روشن کیا ، پہلی بار علاقے شاہ آباد میں سے کوئی ہونہار نوجوان نے IAS  کا امتحان پاس کر کے  شاہ آباد کا سر فخر سے بلند کیا ڈورو سیٹیزن فورم وسیم صاحب اور اس کے والدین کے ساتھ ساتھ ان کے اساتذہ صاحبان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تمام نوجوانوں کو گزارش کرتے ہیں کہ آؤ اپنے مستقبل کے ساتھ ساتھ شاہ آباد کا نام روشن کرے ،،،،، بزریعہ ترجمان ڈورو سیٹیزن فورم جاوید احمد خان
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Sponsored Advertisement